Urdu / English / pakistan forum

 :: Junk Yard :: Junk Yard

View previous topic View next topic Go down

default Urdu / English / pakistan forum

Post by muhammad_ijaz on Sun Jun 20, 2010 12:57 am

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم

میرا نام محمد اعجاز ہے - میں آپ سے اپنے فورم کا تعارف کرانا چاہتا ہوں - یہ فورم ایک خاص مقصد کے لئے شروع کیا گیا ہے - اس دنیا میں اچھے اور برے دونوں قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں - لیکن برائی زیادہ ہے اور اچھائی کم ہے - میں چاہتا ہوں یہ فورم مثبت سوچ والے لوگوں کے درمیان رابطے کا ذریعہ بن جائے - منفی سوچ والے لوگ بھی اس فورم پہ آ سکتے ہیں - ہماری کوشش ہو گی کہ ان کے ساتھ بحث و مباحثہ کیا جائے - اور انہیں مثبت سمت پر آنے کے لئے قائل کیا جائے - ان شاء للہ - اس کا ایڈریس یہ ہے

http://www.stars-world.net

اس فورم سے بہتر فورم انٹرنیٹ پر موجود ہیں - لیکن اس پر چند سہولتیں ایسی ہیں جو اکثر فورموں پر نہیں ہیں‌ - ان شاء للہ

نمبر ایک – گیسٹ سیکشن میں مہمان خواتین و حضرات کے لئے وہی سہولتیں ہیں جو ممبران کے لئے ہیں - جیسے تھریڈ پوسٹ کرنا ، جواب دینا ، پول کا استعمال وغیرہ

نمبر دو - آپ دستخط میں جو مرضی معیاری ویب سائیٹ لنک دے دیں

نمبر تین – آپ اپنے دستخط میں فلیش بینر بھی استعمال کر سکتے ہیں

نمبر چار - پوسٹ اور ذاتی پیغام میں جتنے مرضی سائز کی فائل اٹیچ کر سکتے ہیں

نمبر پانچ - یوزر نیم بدل سکتے ہیں

نمبر چھہ - لگاتار پوسٹ اور ذاتی پیغام بھیج سکتے ہیں - ان کے درمیان ایک سیکنڈ کے وقفے کی پابندی بھی نہیں ہے

نمبر سات - ذاتی پیغآم رکھنے کی تعداد پر کوئی پابندی نہیں ہے

نمبر آٹھہ – فورم کے سیکشنز میں کافی ورائیٹی ہے

نمبر نو - آپ اپنے معیاری بلاگز ، سائیٹس وغیرہ کا فری فلیش بینر بغیر ہمارے واپسی لنک کے اس پیج پر رکھہ سکتے ہیں

http://www.aap-ki-dunya.co.cc

آپ سے فورم پہ آنے کی درخواست ہے – شکریہ

نوٹ :- اگر یہ تھریڈ فورم کے رولز کے خلاف ہو تو معذرت – اس صورت میں اسے ختم کرنے کی اجازت ہے - شکریہ



muhammad_ijaz
Member
Member

Points : 4
Posts : 2
Reputation : 0
Join date : 2010-06-20

View user profile

Back to top Go down

default Re: Urdu / English / pakistan forum

Post by muhammad_ijaz on Mon Jun 21, 2010 9:50 am

اس فورم کی انتظامیہ کے شکریے کے
طور پر میں نے اس فورم کا لنک اپنے فورم میں رکھہ دیا ہے –
اس لنک پر

http://www.stars-world.net/viewtopic.php?f=21&t=33

اس فورم کی طرف سے ہمارے فورم پر اسی طرح معیاری اپ ڈیٹ شائع
کی جائیں تو ہمیں الحمد لللھ کوئی اعتراض نہیں ہے – اس طرح آپ
اپنے فورم کے وزیٹرز بڑھا سکتے ہیں


muhammad_ijaz
Member
Member

Points : 4
Posts : 2
Reputation : 0
Join date : 2010-06-20

View user profile

Back to top Go down

View previous topic View next topic Back to top

- Similar topics

 :: Junk Yard :: Junk Yard

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum